اسلام آباد،09 جون(اے پی پی ): نائب صدر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت انجینئر اظہر السلام نے جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی سال 24 ۔ 2023 کے بجٹ کے باعث سمندر پار پاکستانی مزید سرمایہ کاری کریں گے۔