بٹگرام،23جون(اے پی پی):خاتون ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام سونیا شمروزخان کو انٹرنیشنل پولیس آفیسر ایوارڈ آف دی ایئر کیلئے نامزد کر دیا گیا ہے۔
سونیا شمروزخان گزشتہ 60 سالہ تاریخ میں ایشیا میں پہلی اور دوسری مسلمان خاتون ہے جنکو عالمی ایوارڈ دیا جارہاہے۔خاتون ڈی پی او کو چترال میں گراں قدر خدمات پر عالمی ایوارڈ دیا جارہا ہے۔