خوشاب؛ وادی سون علاقہ تھل اور گردونواح میں بارش، موسم خوشگوار

58

جوہرآباد،31 مئی (اے پی پی ):وادی سون علاقہ تھل اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بارش سے موسم خوشگوار ہو  گیا ہے ۔