دریاخان، 05 جون(اے پی پی ): منیکرہ ضلع بھکر 90پی پی سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے و صوبائی وزیر پنجاب ملک غضنفر عباس چھینہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے آئندہ کا لائحہ عمل جلد کرنے کا اعلان بھی کر دیا۔