رینالہ خورد؛ڈینگی سے بچاؤ کے عالمی دن کے حوالے سے واک اور پروگرام کا انعقاد  

59

رینالہ خورد،15جون (اے پی پی):ڈینگی سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال رینالہ خورد میں ایک پروگرام اورواک کا اہتمام کیاگیا۔پروگرام میں ریسکیو1122تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کے عملے اوروکیشنل انسٹیٹوٹ کے طلبہ نے حصہ لیا۔

واک اورمنعقدہ پروگرام میں ڈینگی بخاراوراسکے حفاظتی اقدامات کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی  جبکہ پروگرام کے اختتام پرتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میں واک کا اہتمام بھی گیاگیا۔