سابق نائب صدر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت سہیل ربانی کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

9

اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی): سابق نائب صدر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت سہیل ربانی  نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ اچھا ہے مگر آئی ٹی پارکس بنانا ہوں گے۔