سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا  اجلا س

68

اسلام آباد،15  جون (اے پی پی ): سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات  کا اجلاس  چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر غور کیاگیا۔