شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 70ویں سالگرہ پر کیک کاٹنے  کی تقریب کا انعقاد

13

اسلام آباد،21جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی 70ویں سالگرہ پر انہیں   زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے  وزیر مملکت برائے  تخفیف غربت و سماجی تحفظ  فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 70ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔