مالی سال 2023-24 ، خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 7ارب 88کروڑ روپے مختص

6

 

اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی): مالی سال 2023-24 کے سرکاری شعبے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام  خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع  میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے  7ارب 88کروڑ روپے مختص۔

پیکج ون کے تحت ،

شمالی وزیرستان میں 18 سڑکوں کی تعمیرکے لئے ۔  19کروڑ مختص  شمالی وزیرستان میں اریگیشن سسٹم کے لئے  5کروڑ 49 لاکھ

 پیکج۔ ٹو کے تحت

جنوبی وزیرستان  کے 3 ترقیاتی منصوبوں کے لئے 2 ارب مختص۔

پیکج تھری کے تحت

23 منصوبے کے لئے ایک ارب 88 کروڑ  روپے مختص

 پیکج ۔فور کے تحت

 12 منصوبوں کے لئے  2 ارب 3 کروڑ روپے مختص۔