موجودہ سیاسی اور معاشی حالات میں ایسا بجٹ دینا چیلینج ہے؛سینیٹر پلوشہ خان

32

اسلام آباد، 10  جون (اے پی پی ): سینیٹر پلوشہ خان نے مالی سال 24 ۔ 2023 کے بجٹ  کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ موجودہ سیاسی اور معاشی حالات میں ایسا بجٹ دینا چیلینج ہے، عام آدمی کے لیے جتنا ریلیف دیا جائے کم ہے ۔