اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی):وزارت آئی ٹی وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام ڈویژن کے دو نئے منصوبوں کےلئے 6کروڑ روپے مختص۔ ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور جی پی اواین میں دو نئے منصوبوں کےلئے 6کروڑ روپے کے فنڈز مختص ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے منصوبے کےلئے منظور کردہ تخمینہ 17ارب 47کروڑ 7 لاکھ 50ہزار روپے لگایا گیا ہے۔