کوئٹہ 19جون (اے پی پی): وزیراعلیءبلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس شروع، کابینہ آئندہ مالی کے بجٹ کی منظوری دے گی۔ بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔