پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کم تنخواہ والوں کو 35 فیصد ریلیف ملنا خوش  آئند ہے؛ایم این اےاحمد حسن ڈھیر

13

اسلام آباد، 09جون(اے پی پی ): ممبر قومی اسمبلی احمد حسن ڈھیر  نے مالی سال 24 ۔ 2023 کے بجٹ  کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ یہ بجٹ امید سے کئی درجے بہتر بجٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کم تنخواہ والوں کو  35 فیصد ریلیف ملنا خوش  آئند ہے۔