اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی): پی ایس ڈی پی کے تحت دفاہی پیداوار ڈویثرن کے2 جاری منصوبوں کےلیے 2000 ملین روپے مختص۔ گوادر میں شپ یارڈ کی تشکیل کےلیے پروجیکٹ مینجمنٹ سیل کے قیام کی جاری سکیم کے لیے 100 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔