ڈیفینس ڈویژن کے 8 منصوبوں کے لیے 1ا رب 28 کروڑ75 لاکھ روپے مختص

17

اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی): ڈیفینس ڈویژن کے 8 منصوبوں کے لیے 1ا رب 28 کروڑ75 لاکھ روپے مختص۔جاری شدہ 8 منصوبوں کے لیے 2 ارب 11 کروڑ 25 لاکھ مختص کیے گئے ہیں۔ تمام 16 منصوبوں کے لیے کل 3 ارب 40 کروڑ رو پے مختص کیے گئے ہیں۔