خوشاب میں عاشورہ محرم کے نکالے جانے والے جلوس پرامن طور پر اختتام پزیر ھو گئے

14

جوہرآباد، 29 جولائی( اے پی پی ): ضلع خوشاب میں عاشورہ محرم کے نکالے جانے والے جلوسوں میں سے بیشتر جلوس اپنے مقرہ مقامات پر پہنچ کر پرامن طور پر اختتام پزیر ھو گئے ہیں  جبکہ جوھراباد اور خوشاب شہر مین نکلنے والے ماتمی جلوس اپنے مقرہ راستون پر گامزن ہیں اور اپنے مقررہ ٹائم پر ختم ھو جائیں گے ۔  اس موقع پر سیکورٹی کے فول پروف اقدامات کیے گئے۔