سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس

31

اسلام آباد،18 جولائی  (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس   منگل کو یہاں سینیٹر سید محمد صابر شاہ  کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔