مری؛ملکہ کوہسار میں وقفوں وقفوں سے ہلکی و تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ، کئی جگہیں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں

19

مری ،26 جولائی(اے پی پی): ملکہ کوہسار میں وقفوں وقفوں سے تیز وہلکی بارشوں کا سلسلہ جاری، موسم معتدل ہوگیا۔بارش کے باعث کئی جگہیں لینڈ سلائیڈ نگ کی زد میں آگئیں۔

 ملک بھر سے گرمی سے ستا ئے سیاح مری، گلیات، نیو مری و گردو نواح خوبصورت علاقوں کی سیرکرکے عمدہ موسم کے مزے لے کرمن کو بھلا ر ہے ہیں ۔مری میں کبھی دھوپ کبھی چھاﺅں اورکبھی گرج چمک برسات سے موسم بے اعتبار ہوچکا ہے۔