وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات ، افواج پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

57

اسلام آباد۔3جولائی  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے   چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا   نے ملاقات  کی  ۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں افواج پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگوکی گئی۔