وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی لاہور میں ملاقات

27

لاہور،15جولائی(اے پی پی):سابق صدر و صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرئینز آصف علی زرداری نے ہفتہ کو لاہور میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی رہائشگاہ پرجاکر ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی۔