پاکستان میں گندھارا سیاحت کا نیا دور شروع ہو رہا ہے؛ وزیر مملکت  ڈاکٹر رمیش کمار

54

اسلام آباد،10 جولائی (اے پی پی  ): وزیر اعظم کی ٹاسک فورس کے چیئرمین اور وزیر مملکت  ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی     نے پیر  کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان میں گندھارا سیاحت کا نیا دور شروع ہو رہا ہے ۔