ڈیرہ بگٹی شہر اور گردو نواح میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش،موسم خوشگوار

43

ڈیرہ بگٹی، 21 جولائی (اے پی پی ):شہر اور گردو نواح میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ سوئی ،زین کوہ ، پیرکوہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی۔ بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا  اور موسم  بھی خوشگوار ہو گیا ہے۔