اوکاڑہ؛تھانہ کینٹ پولیس نے مجرم اشتہاری کوگرفتار کرلیا

28

اوکاڑہ،05اگست(اے پی پی ):تھانہ کینٹ پولیس نے جدید تکنیکی وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے  مقدمہ نمبر140/19 بجرم 395/412ت پ تھانہ  کینٹ اوکاڑہ کے مجرم اشتہاری قربان ولد احمد علی قوم رام کا کھرل سکنہ 50/3R  اوکاڑہ کوگرفتار کرلیا ہے ۔