اسلام آباد، 11 اگست(اے پی پی ):جشن آزادی کے سلسلہمیں ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) میں تقریب منعقد ہوئی ، جس دوران مینجنگ ڈائریکٹر محمد عاصم کھچی ،ایگزیکٹو ڈائریکٹرعدنان اکرم، ڈائریکٹر ز، منیجرز اور دیگر ورکرز نے جشن آزادی کا کیک کاٹا۔