بٹ گرام، پاکستان آرمی ایس ایس جی آپریشن میں اب تک چار بچوں کو ریسکیو کر دیا گیا ہے

19

بٹ گرام، 22 اگست ( اے پی پی):الائی چئیر لفٹ میں پھنسے بچوں کو نکالنے کے لیے چھوتا آپریشن شروع کر دیا گیا۔ ایس ایس جی آپریشن میں پاک آرمی کے کمانڈوز نے دو بچوں کو ریسکیو کر لیا۔ پاکستان آرمی ایس ایس جی آپریشن میں اب تک چار بچوں کو ریسکیو کر دیا گیا ہے۔