پشاور،13 اگست(اے پی پی):جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر ٹرانس پشاور نے دو بسوں کو آزادی کی مناسبت سے مزین کیا ہے۔یہ بسیں کل صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چمکنی ڈپو پر دستیاب ہوں گی جس کے بعد یہ روٹس پر آپریشنل ہو جائیں گی۔