سکھر: دریائے سندھ نارا کینال میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب گئے ، ایک جانبحق دوسرے کو بچا لیا گیا

9

سکھر۔04اگست(اے پی پی): سکھر دریائے سندھ کے مقام نارا کینال میں نہاتے ہوئے قریب علاقے کے رہائشی 11سالہ فاروق پتافی اور غلام مصطفی نہا تے ہوئے اچانک ڈوب گئے فاروق احمد ڈوب جانے کی وجہ سے جانبحق ہو گیا جبکہ مقامی افراد نے غلام مصطفی کو زندہ حالت میں نکال کر بچا لیا ، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا،جبکہ ڈوبنے والے بچے کی نعش کی تلاش جاری ہے۔