اسلام آباد، 30 اگست (اے پی پی): سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس چیئرمین سینیٹر ذیشان خانزادہ کی سربراہی میں منعقد ہوا ،اجلاس میں وزارت کے حکام ملکی برآمدات میں اضافے کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی گی۔