اسلام آباد،09 اگست(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس بدھ کو یہاں سینیٹر سیمی ایزدی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔