سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس

27

اسلام آباد،31 اگست(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس جمعرات کو  یہاں سینیٹر محمد ہمایوں مہمندکی زیر صدارت منعقد ہوا۔