نوشہرہ ورکاں،17(اے پی پی):متہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں دو افراد زخمی ہو گئے ہیں،18 سالہ حسن علی کو دماغی چوٹ کے باعث شیخوپورہ ڈسٹرکٹ ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے،
حادثہ کی اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کی ٹیم البدر کلینک پر بر وقت پہنچی اور ڈاکٹر کی رائے سے حسن علی کو تشویش ناک حالت میں شیخوپورہ منتقل کر دیا ہے۔