نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی وزیراعلئ سیکریٹریٹ آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر دیا

36

کوئٹہ 25 اگست (اے پی پی ):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کو  وزیراعلی سیکرٹریٹ پہنچنے پر  پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔نگران وزیراعلی میر علی مردان خان ڈومکی گورنر بلوچستان عبدالوالی خان کاکڑ اور نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفربگٹی بھی موجود تھے۔