لاہور،14 اگست (اے پی پی): کمشنر لاہور نے 76ویں یوم آزادی پاکستان پر سب کومبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے تہیہ کرنا ہے کہ اسلاف کی دعاؤں و قربانیوں کے نتیجے میں حاصل ہونے وطن کی قدر کرنی ہے، ایمان، اتحاد اور تنظیم کے اصولوں پر عمل کرنا ہے۔آئیے عہد کریں کہ ملک پاکستان کی ترقی کیلئے اپنا حصہ کا کام اور اپنا کردار ادا کرنا. پاکستان زندہ باد۔