آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس انڈسٹری کی آگاہی کیلئے اسٹیٹ بینک کی پالیسیوں، اقدامات اور اسکیموں پرآگاہی سیمینار کا انعقاد

5

 

اسلام آباد، 20 ستمبر (اے پی پی): پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ  نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس انڈسٹری کی  آگاہی کیلئے اسٹیٹ بینک کی پالیسیوں، اقدامات اور اسکیموں پرآگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔