اوکاڑہ؛ گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

28

 

اوکاڑہ،17ستمبر(اے پی پی ):صدیق نگر میں واقع واقع گودام میں  لگی آگ  پر  ریسکیو ٹیموں نے قابو پا لیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ مالکان کے مطابق آگ لگنے سے تقریباً 15 سے 20 لاکھ روپے مالیت کے کپڑے کا نقصان ہوا ہے ،ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔