بھکر،30ستمبر(اے پی پی): بہل میں گراں فروشوں اور دوکانوں سے 10فٹ سے زیادہ روڈز سرکاری جگہ کو خالی کروانے پرسپیشل مجسٹریٹ عدنان جمیل کی کارروائیاں،تھانہ بہل کی پولیس نے روڈز کو کشادہ کرنے کیلئے دوکانداروں کو وارننگ دی اور کئی دوکانداروں کو گراں فروشی پر بھاری جرمانے عائد کئے۔