رینالہ خورد؛ بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

12

رینالہ خورد،02ستمبر(اے پی پی): تھانہ شیرگڑھ پولیس نے آئی جی پنجاب پولیس ڈاکڑعثمان انورکے احکامات پرکارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ بین الاضلاعی منشیات فروش مختارعرف مکھی کو گرفتارکرلیا ہے، پولیس نے ملزم سے پانچ کلو چرس برآمد کرکے اندراج مقدمہ کے بعد جیل بھیج دیاہے۔