اسلام آباد۔21ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محمد علی درانی نے جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔