ضلع کرم کے مختلف علاقوں پر شدید بارش اور ژالہ باری

17

پاراچنار،02اگست(اے پی پی):  ضلع کرم کے مختلف علاقوں پر شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے جس سے سبزیوں کی فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے تاہم بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔