لاہور،22 ستمبر(اے پی پی):نگران وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے جمعہ کو واپڈا ہائوس کادورہ کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر کونیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ بارے بریفنگ دی گئی۔