نگران وزیر اعلی میر علی مردان خان ڈومکی کا ٹراما  سینٹر، سول ہسپتال اور اورسی ایم ایچ  کا دروہ، سانحہ  مستونگ کے زخمیوں کی عیادت کی

8

کوئٹہ، 30 ستمبر(اے پی پی):نگران وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے  ٹراما  سینٹر۔ سول ہسپتال کوئٹہ اور کمبائنڈ ملٹری ہسپتال کا دروہ کیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے ٹراما سینٹر کوئٹہ اورسی ایم ایچ  میں سانحہ  مستونگ کے زخمیوں کی عیادت کی ۔انہوں نے  زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی  ۔