اسلام آباد، 12 ستمبر (اے پی پی): نگراں وفاقی وزیر جمال شاہ سے سفیر پروفیسر ڈاکٹر مہمت پیکاسی کی قیادت میں ترکیہ کے ایک وفد نے قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن میں ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔