پاراچنارسمیتڈسٹرکٹکرمکےمختلفعلاقوںپرگرجچمککےساتھبارش،موسمخوشگوار

47

پارا چنار،01ستمبر(اے پی پی): پاراچنارسمیتڈسٹرکٹ ضلع کرم کے مختلف علاقوں میںگرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا ہے۔