پتوکی؛شہر اور گردونواح میں تیز ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ طوفانی بارش

63

پتوکی،24 ستمبر(اے پی پی):شہر اور گردونواح میں تیز ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ طوفانی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے

چک نمبر 37،پرانی پتوکی ،ہلہ روڈ کے اطراف میں بھی بارش ہوئی ہے۔ بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں جبکہ بجلی بھی معطل ہو گئی ہے۔