سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی مری آمد، لیگی کارکنان کا پرجوش استقبال

31

مری،24اکتوبر(اے پی پی ): ):سابق وزیراعظم محمد نواز شریف  کی  مری آمد پر لیگی کارکنان نے  انکا پر جوش استقبال کیا،وزیراعظم اعظم نواز شریف جیسے فلک شگاف نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ محبوب قائد نے ہاتھ ہلا کر کارکنان کے نعروں کا جواب دیا ،پرجوش کارکنوں نے سابق وزیر اعظم کی گاڑی کو حصار میں لیکر خوب نعرے بازی کی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی۔