General سینیٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس Fri, 27 Oct 2023, 11:55 AM 11 FacebookTwitterPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/10/Senate-Business-advisory.mp4 اسلام آباد، 27 اکتوبر (اے پی پی ): چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا۔