مری؛ ہلکی بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

50

مری ، 09 اکتوبر (اے پی پی ): ملکہ کوہسار مری میں  ہلکی بارش اور ژالہ باری، برف باری کے آثار دیکھائی دے  رہے ہیں  جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ سردی اور یہاں کے موسم سے  لطف اندوز ہونے کے لئے سیاح رواں دواں ہیں۔