مری میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

38

مری ،16 اکتوبر(اے پی پی ): ملکہ کوہسار مری میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا  ہے اور برف باری کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں۔