نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے حاجی نواب دمڑ، سردار فرید دمڑ اور لال خان کاکڑ کی ملاقات

61

اسلام آباد، 5اکتوبر  (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے کاروباری شخصیت حاجی نواب دمڑ،قبائلی رہنما سردار فرید دمڑ اور سماجی رہنما لال خان کاکڑ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ۔ ملاقات میں بلوچستان ، بالخصوص زیارت، ہرنائی، اور سنجاوی میں کاروباری طبقے کو درپیش مسائل پر بات چیت ہوئی۔