نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کی ملاقات

32

لاہور،31اکتوبر  (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے  منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ، ملاقات میں صوبہ پنجاب  سے متعلق  امور پر گفتگو کی گئی۔